بهترین کانالهای تلگرام فارسیRekhtaپستهای تلگرام 4257سال، پر سال، اور پھر اس سالمنتظر ہم تھے منتظر ہم ہیںشمیم عباس@Rekhtaانتشار: 2026/06/20 03:10 UTCRekhta@rekhta2 ماه پیش956سال، پر سال، اور پھر اس سالمنتظر ہم تھے منتظر ہم ہیںشمیم عباس@Rekhta اشتراکگذاری نسخه اصلی در تلگرام گزارش یا اصلاحپستهای تلگرام — RekhtaRekhta@rekhta5 روز پیش58سودا وہ کیا کرے گا خریدار دیکھ کرگھبرا گیا جو گرمئ بازار دیکھ کربسمل عظیم آبادی@RekhtaRekhta@rekhta6 روز پیش139سفر میں تم ہمارے ساتھ رہناکہیں ہم راستوں میں کھو نہ جائیںجاوید اکرم فاروقی@RekhtaRekhta@rekhta7 روز پیش195مدتیں گزریں ملاقات ہوئی تھی تم سےپھر کوئی اور نہ آیا نظر آئینے میںحنیف کیفی@RekhtaRekhta@rekhta8 روز پیش258امیر شہر کی مدحت نہ لکھی جائے گی ہم سےکہ جو خود دار ہیں وہ کار درباری نہیں کرتےڈاکٹر اعجاز رسول@RekhtaRekhta@rekhta9 روز پیش324تری صدا کا ہے صدیوں سے انتظار مجھےمرے لہو کے سمندر ذرا پکار مجھےخلیل الرحمن اعظمی@RekhtaRekhta@rekhta10 روز پیش361اب تو صاف سنتا ہوں اپنے دل کی ہر دھڑکناور کیا دکھائے گی یہ طویل تنہائیشہزاد احمد@Rekhta
Rekhta@rekhta5 روز پیش58سودا وہ کیا کرے گا خریدار دیکھ کرگھبرا گیا جو گرمئ بازار دیکھ کربسمل عظیم آبادی@Rekhta
Rekhta@rekhta6 روز پیش139سفر میں تم ہمارے ساتھ رہناکہیں ہم راستوں میں کھو نہ جائیںجاوید اکرم فاروقی@Rekhta
Rekhta@rekhta7 روز پیش195مدتیں گزریں ملاقات ہوئی تھی تم سےپھر کوئی اور نہ آیا نظر آئینے میںحنیف کیفی@Rekhta
Rekhta@rekhta8 روز پیش258امیر شہر کی مدحت نہ لکھی جائے گی ہم سےکہ جو خود دار ہیں وہ کار درباری نہیں کرتےڈاکٹر اعجاز رسول@Rekhta
Rekhta@rekhta9 روز پیش324تری صدا کا ہے صدیوں سے انتظار مجھےمرے لہو کے سمندر ذرا پکار مجھےخلیل الرحمن اعظمی@Rekhta
Rekhta@rekhta10 روز پیش361اب تو صاف سنتا ہوں اپنے دل کی ہر دھڑکناور کیا دکھائے گی یہ طویل تنہائیشہزاد احمد@Rekhta